آج یونیورسٹی آف میانوالی کے اسٹوڈنٹ نے ملک ثمر عباس(سوشل میڈیا ٹیم انچارج سردار محمد سبطین خان) کے ریفرنس سے صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان (ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف میانوالی) سے ون آن ون ملاقات کی جس میں صوبائی وزیر جنگلات سردار سبطین خان نے سٹوڈنٹس کے تمام مسائل ذاتی دلچسپی سے سنیں اور اپنے مصروف وقت میں سے طلباء کے لئے لیے وقت نکال کر سیکرٹری ایجوکیشن ارم بخاری سے طلباء کی ملاقات کرائی جس میں سیکرٹری ایجوکیشن نے ڈگری کے ایشو کو حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی آئی اور اور اس کے ساتھ ساتھ سردار سبطین خان نے گورنر پنجاب سے ٹیلیفون ملاقات کی جس میں میں انہوں نے یونیورسٹی آف میانوالی کے طلباء کو درپیش دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ۔نمائندہ سٹوڈنٹ میں اسد نوید، محمد رضوان علی شاہ(فزکس) ملک ذیشان(کیمسٹری) محمد عادل خان(کمپیوٹر سائنس) اور محمد صلاح الدین(انگلش) شامل تھے
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں