میانوالی ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ کاعلیٰ الصبح میو نسپل کمیٹی کا دورہ۔عملہ صفائی کی حاضری چیک کی اور مشینری کاتفصیلی معائنہ کیا۔میو نسپل کمیٹی کے جملہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمر شیرچٹھہ نے عملہ صفائی سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اندورن وبیرون شہر صفائی پر خصوصی تو جہ دیں۔کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جا ئے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سالڈ ویسٹ ٹھکا نے لگا نے پر مامور عملہ با قاعدگی سے اپناکا م کر ے اور شہر میں کہیں بھی کو ڑا کرکٹ کے ڈھیر نظرنہیں آنے چاہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جو احکا مات جاری کئے جائیں اس پر سوفیصد عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور عدم تعمیل یا ناقص کارکردگی پر نہ صرف متعلقہ سینٹری ورکرزمیٹ /سپروائزر کے خلاف بھی ایکشن لیا جا ئے گا۔ انہوں نے چیف سینٹری انسپکٹر کوہدایت کی کہ عملہ صفائی کو اوقات کار کاپابند بنائیں۔غیر حاضر اور ناقص کارکردگی کا مظا ہر ہ کر نیوالوں کی فوری رپورٹ چیف آفیسر کو کریں۔انہوں نے چیف آفیسر کوہدایت کی کہ جو اچھا کام کرے گا اسے توصیفی سرٹیفکیٹ دیں اور جو نا قص کارکردگی کا مظا ہرہ کرے اس کے خلاف انضباطی کاروائی عمل میں لائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میو نسپل سروسز پروگرام کے تحت میو نسپل کمیٹی کو کروڑوں روپے مالیت کی نئی اور جدید مشینری فراہم کی گئی ہے۔مشینری کو ذمے داری سے استعمال کریں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈیوٹی کے اوقات کے دوران میں سرپرائز وزٹ کروں گا اور اگر کو ئی سینٹری ورکر/میٹ یا سپر وائز ر ڈیوٹی غیرحاضر یا غفلت کا مرتکب پایا گیا تو پھر کو ئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔انہوں نے انسدادِ ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے بر ؤئے کارلا ئے جانیوالے اقدامات کوبھی مزید موئثر بنانے کی ہدایت کی۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں