میانوالی وزیر جنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان اور ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر اے ڈی سی آر واحد ارجمند ضیاء نے گزشتہ روز ہرنولی میں گرلز و بوائز ڈگری کالج کے قیام کیلئے مجوزہ سائیٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔اور اس حوالہ سے مقامی لوگوں کی تجاویز و شکایات کی سماعت کی۔تفصیلات کے مطابق عوامی مطالبہ پر وزیر جنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان نے ذاتی کاوشیں بر ؤئے کارلا تے ہو ئے حکومت پنجاب سے ہرنولی میں بوائز اورگرلز ڈگری کالجز کے قیام کی منظوری حاصل کی اور دونوں کالجز کی تعمیر کیلئے محکمہ مال کی نشاندہی پر مقامی لوگوں کی مشاورت سے دیہہ شاملات کے ایریا کو موذوں قرار دیتے ہو ئے کالجز کی تعمیر کیلئے مختص کرنے کی منظوری دی۔اس فیصلہ پر چند مقامی لوگوں نے اپنے تحفظات کااظہار کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی اور مطالبہ کہا کہ کالجز کی تعمیر مو جودہ سائیٹ کی بجا ئے وچویں روڈ سائیٹ پر کی جائے جس پر ڈپٹی کمشنر نے اے ڈی سی آر واحد ارجمند ضیاء کواسسٹنٹ کمشنر پپلاں کے ہمرا ہ موقع پر پہنچ کر درخواست گزاران کا مؤقف سماعت کر نے اور ریکارڈ محکمہ مال کے مطابق رپورٹ کی ہدایت کی۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں