میانوالی ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام ای لائبریری آڈیٹوریم میں ڈی پی او حسن اسد علوی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔چیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب خورشید انور خان ایڈووکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار شفاء اللہ خان، ڈپٹی ڈائر یکٹر تعلقات عامہ تنویر خالد، معروف قانون دان خالد سعید ایڈووکیٹ، معروف شاعر محمد مظہر نیازی، اختر مجاز، اظہر نیازی معروف گلو کار موسیقار طا ہر ساقی، سابق چیئر ین یو سی محمد وارث بھٹی، تاجر رہنما فلک شیر عوامی، سینئر صحا فی خواجہ سکندر حیات اور دیگر شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد نے ڈی پی او حسن اسد علوی کی میانوالی تعیناتی کے دوران کا رکر دگی، حسن اخلاق، انسا ن دوستی اور جرائم کے خاتمہ کیلئے کو ششوں اورکا وشوں کو زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر بزرگ صحافی و سابق چیئر مین پریس کلب حا جی منظور احمد خان بوری خیل، خواجہ سکندرحیات اور سابق جنر ل سیکرٹری پریس کلب ملک غلا م حسین اعوان نے ڈی پی او حسن اسد علوی کی دستار بندی کی۔جبکہ ضلعی صدر ایپکا محمد اقبال خان اورعطاء اللہ خان سوانسی نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔انچارج ای لائبریری عمر فاروق نے ڈی پی او حسن اسد علوی کو ای لائبریری کی جا نب سے یا دگار ی شیلڈ پیش کی جبکہ چیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب خورشید انور خان نیازی، جنر ل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب محمد فاروق جوڑا، جنرل سیکرٹری میانوالی پریس کلب محمد اکر م شیرازی اور اظہر خان نیازی نے ڈی پی او حسن اسد علوی کو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جا نب سے یا دگاری شیلڈ پیش کی۔سٹیج سیکرٹری اظہر خان نیازی نے اس موقع پر ڈی پی او حسن اسد علوی کے کار ہا ئے نمایاں کو اجاگر کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنے طرز عمل سے ضلع میانوالی کے لوگوں کے میں گھر کیا ہے۔ڈی پی او حسن اسد علوی نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اہلیان ضلع میانوالی نے مجھے جس محبت اور سپورٹ سے نوازا ہے وہ میں کبھی فراموش نہیں کرپا ؤں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میانوالی میں بطور ڈی پی او وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق جرائم کے خاتمے، استقار امن اور انصاف کی فراہمی کیلئے دیا نتدارانہ طور پر کو ششیں کی ہیں۔انہوں نے اس موقع پر تما م سرکاری، نیم سرکاری، خود مختیا ر اداروں اور ضلع میانوالی کی سیاسی، سما جی، علمی وادبی حلقوں کے تعاون کو بھی سراہا۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں