الحمدللہ ...
ریڈر کالج میانوالی نے اپنے سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ٹاپر سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ...
کل کی اس تقریب میں ہماری چیف گیسٹ #اماں منوراں# تھیں ...
ہمیں فخر ہے کہ ہم ریڈر گروپ آف کالجز کا حصہ ہیں
جہاں ہر قدم پر سچائی سے بات کی جاتی ہے ...
یہ چند تصویریں... یہ کچھ لمحوں کی جھلکیاں سند رہیں کہ ہم حوصلہ افزائی کرنے والوں سے ہیں ...
جناب پرنسپل ملک جہانزیب اعوان اور محترم مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر حنیف نیازی کے خطاب نے آنکھیں نم کر دیں ...
ان شاء اللہ ... ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے جا رہے ہیں ...
زمانہ ایک دن گواہی دے گا ...
پڑھیے ... آگے بڑھیے ...
شاکر خان
ریڈر کالج میانوالی
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں