میانوالی ضلعی تشخیصی بورڈ برائے تشخیص معذوری خصوصی افراد کا اجلاس 14/13 اکتوبر 2020ء کو دس بجے دن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کانفرنس روم میں منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر عظمت اللہ خان آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عزیز الرحمن خان آرتھو پیڈک سرجن ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفئر خضر حیات خان، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لیبر شفقت منیر، ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا سمیع اللہ خان اور ممبر بورڈ ڈاکٹر عالیہ قیصر اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس موقع پر معذوری سرٹیفکیٹ کیلئے مو صولہ خصوصی افراد کی قواعد و ضوابط کے مطابق تشخیص کی جا ئے گی۔محکمہ سوشل ویلفئر نے اس مقصد کیلئے درخواست گزاران کو مطلع کر دیا ہے۔اجلاس میں میڈیکل سوشل ویلفئر آفیسر میڈیکل سوشل سروسز یو نٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو بھی حا ضری یقینی بنا نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں