" الحمدللہ رب العالمین !"
آج ٹیچرز ڈے ہے
اور
آج ہی
ہمارے فرسٹ ایئر کے
بیٹے، بیٹیاں،
والدین و اساتذہ کرام کی دعاؤں کی چھتری تلے
نیا تعلیمی سال شروع کرنے لگے ہیں۔۔
چونکہ
یہ تمام سٹوڈنس
اور ان کے والدین
ہمارے کالج
اور ہماری ٹیم پر اعتماد کرنے والوں میں سے
پہلے پہلے لوگ ہیں،
اس لیے
ہم نے
اس پائینیر(Pioneer) بیچ کو
اپنا اور اپنے کالج کا محسن ڈکلیئر کر دیا ہے۔۔
یہی بیٹے
اور بیٹیاں ثابت کریں گے کہ
ان کی چوائس بلاشبہ درست تھی، ان شاءاللہ۔۔
ان سب سٹوڈنٹس کا بےنظیر اعتماد دیکھتے ہوئے،
ہماری ٹیم نے
یہ تہیہ کر لیا ہے کہ
اب ہمارے کالج کا
جو سٹوڈنٹ بھی
میانوالی کا نام روشن کرے گا،
اسے
پوزیشن کے حساب سے
بےمثال انعام دیا جائے گا، ان شاءاللہ۔۔تاکہ
محنتی سٹوڈنٹس کو
یہ باور کرایا جا سکے کہ
تعلیمی میدان میں
والدین و اساتذہ کا نام روشن کرنے والوں کے لیے
بڑے بڑے انعام ہوا کرتے ہیں۔۔
سرگودھا بورڈ میں
پہلی پوزیشن 10 لاکھ
دوسری پوزیشن 7 لاکھ
تیسری پوزیشن 5 لاکھ
ضلع میانوالی میں
پہلی پوزیشن 3 لاکھ
دوسری پوزیشن 2 لاکھ
تیسری پوزیشن 1 لاکھ
آپ سب کی دعائیں درکار ہیں۔۔
اللہ کرے !
ہم سب مل کر
میانوالی کو پاکستان میں
تعلیمی میدان کا سرخیل بنا دیں، آمین۔۔
----- دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں