آج کے
اس جدید ترین
اور تیز ترین دور میں
جب
ہر کسی کو
فقط اپنی پڑی ہوئی ہے،
آپ کے اردگرد
کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں،
جو
آپ کے بارے سوچتے ہیں،
آپ سے پیار کرتے ہیں۔۔
ان بےمثال لوگوں کے پیار کرنے کا انداز بھی جداگانہ ہوتا یے۔
میری خوش نصیبی ہے کہ
روباب خان بھی
ان ہی لوگوں میں شمار ہیں،
جو میرا خیال کرتے ہیں،
مجھے دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں۔
کل کوریئر کے ذریعے
اردو ادب کا شاہکار ناول
" راجہ گدھ " جوکہ کے با نو قدسیہ کا لکھا ہوا ہے
کی صورت
ان کا پیار پہنچا !
اس کتاب کی لکھاری بانو قدسیہ کی طرح ان کی شخصیت بھی میری روح پر اثر انداز ہے۔
ان کے دیئے ہوئے تحفے کا نہ صرف مطالعہ کروں گا
اس کتاب کو ہمیشہ ایک دوست کی طرح اپنے ساتھ رکھوں گا
اے پروردگار !
میرے محسنوں کو سلامت رکھنا !
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں