ہم سب میانوالینز مل کر فیس بک پر ٹوئٹر پر انسٹاگرام پر دسمبر کا پورا مہینہ میانوالی میں تعلیمی اداروں کی ضرورت اجاگر کرنے پر صرف کر دیں۔۔
" آئیں ! ایک نیا ٹرینڈ چلائیں !"
آئیں۔۔
ہم سب میانوالینز
مل کر
فیس بک پر
ٹوئٹر پر
انسٹاگرام پر
دسمبر کا پورا مہینہ
میانوالی میں
تعلیمی اداروں کی ضرورت
اجاگر کرنے پر صرف کر دیں۔۔
ہم سب مل کر
اتنا شور مچائیں کہ
سارے پاکستان میں سے
میانوالی میں
تعلیمی اداروں کی اشد ضرورت
ٹرینڈ بن جائے، ان شاءاللہ۔۔
کیونکہ
21ویں صدی میں
جس ضلع میں
ایک سال میں بننے والے
لیکچرر، عالم، ڈاکٹر، انجینئر، وکیل، جج، لفٹین، بزنس مین وغیرہ کی کل تعداد
قاتلوں اور مقتولوں کی کل تعداد سے کم ہو،
اس ضلع کو
اس ضلع کے باسیوں کو
باقی سب چیزوں سے زیادہ
تعلیمی اداروں کی ہی اشد ضرورت ہے تاکہ
ہماری آنے والی نسلیں
مستقبل میں
تعلیمی میدان میں ہی
غیرت کے جوہر دکھانے والی بن جائیں، ان شاءاللہ۔۔
----- موساز -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
How can we participate??
جواب دیںحذف کریں