اسلام علیکم!
دوستو آپ نے بٹ کوائن Bit Cion کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا بٹ کوائن 2007 میں لانچ کیا گیا تھااور اس وقت اسکی قیمت زیرو تھی اور بلکل فری دیا جاتا تھا 2010 میں جا کر اس کا ریٹ بڑھنا شروع ہوا اور آج ایک بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی 53 لاکھ روپے ہے بالکل اسی طرح ایک اور کرنسی پائ نیٹ ورک (Pi network)کے نام سے متعارف کروائ گئ ہے جو کہ بٹ کوائن کی طرح بالکل فری ہے ابھی اور روز کی بنیاد پر اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے آپ گوگل سے اس کی قیمت چیک کر سکتے ہیں یہ بات ٹھیک ہے کہ فلحال اسکی قیمت کم ہے لیکن جس حساب سے اس کا ریٹ بڑھ رہاہے یہ کچھ ہی عرصے میں بہت اچھا ریٹ لے لے گی اور یہ کام بہت آسان اور بالکل فری ہے بس کرنا یہ ہے کہ پلےسٹور سے (Pi network) انسٹال کرنا ہے ( پلےسٹور سے Pi network انسٹال کرنے کیلئے اس ایپ کی تصویر کا نمونہ آپ لوگوں کی آسانی کیلئے ساتھ جوڑ رہا ہوں) اسکے بعد اسکو فیس بک کے ساتھ لاگ ان کردینا ہے لاگ ان ہونے کےبعد drmanan )( invitation code) کوڈ لگانا ہے جسکے بعد آپکی مائننگ شروع ہو جائےگی اور آپ کو کوائن ملنا شروع ہو جائیں گے بعد میں آپ نیٹ بند بھی کر دیں تو آپکی مائننگ ہوتی رہے گی چاہے آپ کا موبائل ہی بند ہو مائننگ ہوتی رہے گی پھر 24گھنٹے کے بعد صرف ایک بار ایپ کو کھول کر مائننگ دوبارہ شروع کرنی پڑے گی کیونکہ 24 گھنٹے بعد مائننگ بند ہو جاتی ہے دن میں صرف ایک بار ایپ کھولنی پڑے گی پھر آپ اپنے نیچےجتنے زیادہ ممبر بنائیں گے اتنی زیادہ سپیڈ سے آپکو کوائن ملیں گے یہ کام ابھی بالکل فری ہے جتنا جلدی ہو سکے آپ یہ کام شروع کرلیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
جو لوگ ابھی تک پائ نیٹ ورک کو مزاق سمجھ رہے ہیں۔میں ان کو بتاتا چلو۔ pi network پاکستانی 4 روپے کے برابر ہوگیا ہے حالانکہ pi network نے ابھی تک اپنی قیمت لانچ نہیں کی ۔ اب بھی موقع ہے پلےسٹور پر فری مجود ہے بعد میں ارننگ سائٹ ہو جائیں گیا اس کی ابھی فری مائنگ چل رہی ہے بس 24 گھنٹے میں صرف 10 سکینڈ کے لیے ایپ کو چلانا ہوتاہے یہ بہت ہی اچھا موقع ہے bitcoin کی طرح یہ چانس بھی نہ گنوائے
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/Mianwali12 and use my username (Mianwali12) as your invitation code.
Invitation code
(Mianwali12)
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں