نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مئی, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میانوالی میں کورونا وائرس سے ہو نیوالی اموات کی مجمو عی تعداد 125ہو گئی ہے

میانوالی ()ضلع میانوالی میں کورونا وائرس سے ہو نیوالی اموات کی مجمو عی تعداد 125ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد تین ہزار تک پہنچ گئی جن میں سے مجموعی طور پر2010مریض صحت یا ب ہو چکے ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) ڈاکٹر میاں کاشف علی نے میڈیا پرسن سے گفتگو کر تے ہو ئے بتائی۔انہوں نے بتا یا کہ اس وقت ضلع میں کورونا وائرس کے 157فعال مریض جبکہ42سسپیکٹڈ مریض ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ ضلع میں اس وقت 141مریض گھروں پر قرنطین کیئے گئے ہیں۔ جبکہ16مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میانوالی میں اس وقت کو رونا وائرس پازیٹیو کنفرم کیسز کی شرح 8.3ہے۔انہوں نے بتا یا کہ تین روز قبل یہ شرح7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح 7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح اوسطاً9.7فیصد ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں کاشف علی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں رہیں۔بلا ضرورت گھروں سے با ہر نہ نکلیں اور احتیاطی و حفاظتی تدابیر پر عمل کر نے کے ساتھ ساتھ جملہ جاری کر دہ ایس او پیز کو خصوصی طور پر ملحوظ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ...

میانوالی میں عید الفطر کے دوران ٹرانسپورٹ

ضلع میانوالی میں عید الفطر کے دوران ٹرانسپورٹ لا ک ڈاؤن کے حکو متی اقدامات پر عملدرآمد کیلئے خصوصی موبائل چیکنگ اسکواڈ تشکیل دے دئیے گئے۔کنٹرول روم اورعوامی شکایات کے ازالہ کیلئے کمپلینٹ سیل بھی قائم کر دیئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اعجاز جوئیہ نے اس حوالہ سے با قاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی آر ٹی اے آفس میں قائم کر دہ کنٹرول روم میں سپرٹینڈنٹ عبدالطیف قریشی، اسسٹنٹ حافظ اما ن اللہ اور سٹینو گرافر ظفر اقبال کو متعین کیا گیا ہے جبکہ جنر ل بس اسٹینڈ میانوالی پر قائم کر دہ کمپلینٹ سیل میں اڈا انسپکٹر امیر احمد خان، انسپکٹر اسامہ گل اور نائب قاصد عبدالغفار کی ڈیو ٹیاں لگائی گئی ہیں۔ضلع میانوالی کے تما م سی او ر ڈی کلاس سٹینڈز کی انسپکشن کیلئے ایم وین ای ریحان ادریس (بمعہ سٹاف) موبائل جبکہ ٹرانسپورٹ سب انسپکٹر سجاد حسین کی سربراہی میں موبائل چیکنگ اسکواڈ نمبر02تشکیل دیا گیا ہے اور جملہ سٹاف ممبرز کو ان کے ساتھ متعین کیا گیا ہے۔موبائل چیکنگ اسکواڈ جملہ بس /ویگن اسٹینڈز پر کو رونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے اور...