جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے اپنی شناخت کروائیں
لوک گائیکی میں آپ کو تھل اور لمے کے حوالے سے بہت سے ماہیے اور گیت سنائی دیں گے مثلاً
ڈھولا لمے نہ ونج وہ
کرن ہک دیاں پنج وہ
یا پھر
لمے نہ ونج میڈا ماہی لما دور سنڑیندا ہے
میں اتھاں تے ڈھولا تھل وہ
تیکوں اللہ دا ناں ہی ول وہ
گویا لما اور تھل ایک رومانی استعارہ بھی تھا اور اب بھی ہے زبان ایک مگر رومانی استعارے مختلف تھے ہم نے سرائیکی صوبے کے قیام کی جدوجہد کیلئے اپنی جوانی لٹائی احسن واہگہ صاحب ارشاد امین صفدر بلوچ اور مرحوم روشن ضمیر کی قبر گواہ ہے مذید یہ بڑے گلوکار
عطاء اللہ عیسی خیلوی صاحب آغاز میں سرائیکی گیت گاتے ہوئے کہا کرتے تھے
اب میں آپ کو ہندکو گیت سناتا ہوں
یہ تو بعد میں مرحوم روشن ضمیر نے ان کے آگے ہاتھ جوڑے اور کان کھینچے تو انہوں نے سرائیکی زبان کہنا شروع کیا
اب سرائیکی صوبہ کی جگہ جنوبی پنجاب کا نام سامنے آیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تھل کے اضلاع میں میانوالی واحد ضلع ہے جس نے 1985 میں ڈسٹرکٹ کونسل میں سرائیکی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی مذید دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے
تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے
اپنی شناخت کروائیں....... ؟
تحریر افضل عاجز
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
It is need of the hour to increase literary rate in Mianwali and Teachers should inculcate the awareness of social Harmony among the people. Importance of life and tolerance should be taught at every level. So killing of people on minute issues should be demolished from Mianwali. I want to see Mianwali a prosperous and happy District!
جواب دیںحذف کریں