میانوالی میں پیرپہای تھانہ کے نزدیک بسیں۔۔ ٹرک۔بنانے کی فیکٹری/ پلانٹ کا آغاز ۔۔۔فیکٹری کے مالک ندیم خالد صاحب کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اس علاقہ میں فیکٹری کا آغازکیا۔۔ اس علاقہ کے لوگ انتہای ہنر مند ہیں ۔۔ ان کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔۔۔ اس ویران جگہ پر رونقیں ہوں گی۔۔ ملکی معیشت مضبوط ہو گی۔۔۔ابتدای طور پر چار بسیں تیار کی گی ہیں جبکہ دس کے قریب بسز تیاری کے مراحل میں تھیں۔۔۔ندیم خالد صاحب کا کہنا تھاکہ یہ بسز پہلے والی بسز سے زیادہ جدید اور آرام دہ ہیں۔انہوں نےمزید کہا کہ بسوں کا آغاز ہو گیا ہے جلد ٹرک اور بڑے ٹریلے بنانے کا آغاز ہو جاے گا۔۔
ان کا کہنا تھا کہ حیرانگی ہوی یہاں کے لوگ بہت زیادہ ہنر مند ہیں۔۔۔ مقامی لوگوں کوملازمتوں میں ترجیح دی ہےان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جلد ہم ایکسل انجن اور دیگر چیزیں بھی بنایں گے۔۔ جونہی امپورٹس کھلیں تو فیکٹری کے مزید شعبے بھی بڑھیں گے۔۔۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
بہت بہت بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے کہ ہمارا میانوالی میں اتنی ترقی ہورہی ہے۔۔پروردگار میرے میانوالی کو ہنستا بستا رکھے۔ آمین ۔۔۔اونر بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
جواب دیںحذف کریںAmeen Thanks ❤️
حذف کریں