نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

تحصیل پپلاں حلقہ پی پی 88 کے لیے روڈ سیکٹرز میں بڑے پیکج کی منظوری

تحصیل  پپلاں  حلقہ پی پی 88 کے لیے روڈ سیکٹرز میں بڑے پیکج کی منظوری شکریہ پی ٹی آئی گورنمنٹ پنجاب وزیراعلی پنجاب سردارعثمان احمدبزدار ویلڈن جناب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 88تحصیل پپلاں صوبائی وزیرجنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان 1.piplan city One.Way roadپپلاں سٹی ون وے روڈ 2.Piplan to Doaba Carpt road پپلاں تادوآبہ کارپٹ روڈ 3.Aluwali To 1ml Carpt Roadعلووالی تاون ایم۔ایل کارپٹ روڈ 4.Kacha Gujrat BHU Centerکچہ گجرات بی ایچ یو سنٹر 5.Hafizwala to YariWala Roadحافظ والہ تایاری والہ روڈ 6.Harnoli to Bala Roadہرنولی تابالاروڈ 7.Harnoli Women Colgہرنولی وومن کالج 8.Saifnpul to Kundian Roadسیفن پل تاکندیاں روڈ 9.Kacha pka morr to Ali Wali Roadکچہ پکہ موڑتاعلی والی نہرپل کندیاں شہر جرنیلی روڈ 10.4DB to Saifnpul Roadچارڈی بی تاسیفن پل روڈ 11. Gunjial to Harnoli Roadگنجیال تاہرنولی روڈ 12. 10ml to 18 ml carpet Roadدس ایم ایل تااٹھارہ ایم ایل کارپٹ روڈ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger...

جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے اپنی شناخت کروائیں

لوک گائیکی میں آپ کو تھل اور لمے کے حوالے سے بہت سے ماہیے اور گیت سنائی دیں گے مثلاً ڈھولا لمے نہ ونج وہ کرن ہک دیاں پنج وہ یا پھر لمے نہ ونج میڈا ماہی لما دور سنڑیندا ہے  میں اتھاں تے ڈھولا تھل وہ تیکوں اللہ دا ناں ہی ول وہ گویا لما اور تھل ایک رومانی استعارہ بھی تھا اور اب بھی ہے زبان ایک مگر رومانی استعارے مختلف تھے ہم نے سرائیکی صوبے کے قیام کی جدوجہد کیلئے اپنی جوانی لٹائی احسن واہگہ صاحب ارشاد امین صفدر بلوچ اور مرحوم روشن ضمیر کی قبر گواہ ہے مذید یہ بڑے گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی صاحب آغاز میں سرائیکی گیت گاتے ہوئے کہا کرتے تھے اب میں آپ کو ہندکو گیت سناتا ہوں یہ تو بعد میں مرحوم روشن ضمیر نے ان کے آگے ہاتھ جوڑے اور کان کھینچے تو انہوں نے سرائیکی زبان کہنا شروع کیا  اب سرائیکی صوبہ کی جگہ جنوبی پنجاب کا نام سامنے آیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تھل کے اضلاع میں میانوالی واحد ضلع ہے جس نے 1985 میں ڈسٹرکٹ کونسل میں سرائیکی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی مذید دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے اپنی ش...

نئے دانت، عمر بھر کے لیے

" نئے دانت، عمر بھر کے لیے !" ڈینٹل زون میانوالی پر سیکڑوں احباب کے فکسڈ دانت کامیابی کے ساتھ لگائے جا چکے ہیں، الحمدللہ۔۔ ہماری ٹیم کی کوشش رہتی ہے کہ پہلے قدم(پیمائش، امپریشن) سے لے کر آخری قدم(انزرشن، انسٹالمنٹ) تک سارے مراحل کو جدید تقاضوں کے عین مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے ! یہی وجہ ہے کہ ہمارے سارے احباب جن کے نئے دانت ڈینٹل زون میانوالی پر لگائے جا چکے ہیں وہ مطمئن اور پر اعتماد نظر آتے ہیں، الحمدللہ۔۔ اور اسی لیے اپنے اعلی میعار کو ہمیشہ برقرار رکھنے کے لیے ہماری ٹیم اپنے احباب کو فکسڈ دانتوں پر لائف ٹائم گارنٹی دیتی ہے تاکہ ڈینٹل زون میانوالی کے محسن ہمیشہ مسکراتے رہیں، کبھی مایوس نہ ہوں، کبھی پریشان نہ ہوں، ان شاءاللہ۔۔                        ----- ڈینٹل زون میانوالی ----- میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_...

میانوالی میں کورونا وائرس سے ہو نیوالی اموات کی مجمو عی تعداد 125ہو گئی ہے

میانوالی ()ضلع میانوالی میں کورونا وائرس سے ہو نیوالی اموات کی مجمو عی تعداد 125ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد تین ہزار تک پہنچ گئی جن میں سے مجموعی طور پر2010مریض صحت یا ب ہو چکے ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) ڈاکٹر میاں کاشف علی نے میڈیا پرسن سے گفتگو کر تے ہو ئے بتائی۔انہوں نے بتا یا کہ اس وقت ضلع میں کورونا وائرس کے 157فعال مریض جبکہ42سسپیکٹڈ مریض ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ ضلع میں اس وقت 141مریض گھروں پر قرنطین کیئے گئے ہیں۔ جبکہ16مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میانوالی میں اس وقت کو رونا وائرس پازیٹیو کنفرم کیسز کی شرح 8.3ہے۔انہوں نے بتا یا کہ تین روز قبل یہ شرح7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح 7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح اوسطاً9.7فیصد ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں کاشف علی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں رہیں۔بلا ضرورت گھروں سے با ہر نہ نکلیں اور احتیاطی و حفاظتی تدابیر پر عمل کر نے کے ساتھ ساتھ جملہ جاری کر دہ ایس او پیز کو خصوصی طور پر ملحوظ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ...

میانوالی میں عید الفطر کے دوران ٹرانسپورٹ

ضلع میانوالی میں عید الفطر کے دوران ٹرانسپورٹ لا ک ڈاؤن کے حکو متی اقدامات پر عملدرآمد کیلئے خصوصی موبائل چیکنگ اسکواڈ تشکیل دے دئیے گئے۔کنٹرول روم اورعوامی شکایات کے ازالہ کیلئے کمپلینٹ سیل بھی قائم کر دیئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اعجاز جوئیہ نے اس حوالہ سے با قاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی آر ٹی اے آفس میں قائم کر دہ کنٹرول روم میں سپرٹینڈنٹ عبدالطیف قریشی، اسسٹنٹ حافظ اما ن اللہ اور سٹینو گرافر ظفر اقبال کو متعین کیا گیا ہے جبکہ جنر ل بس اسٹینڈ میانوالی پر قائم کر دہ کمپلینٹ سیل میں اڈا انسپکٹر امیر احمد خان، انسپکٹر اسامہ گل اور نائب قاصد عبدالغفار کی ڈیو ٹیاں لگائی گئی ہیں۔ضلع میانوالی کے تما م سی او ر ڈی کلاس سٹینڈز کی انسپکشن کیلئے ایم وین ای ریحان ادریس (بمعہ سٹاف) موبائل جبکہ ٹرانسپورٹ سب انسپکٹر سجاد حسین کی سربراہی میں موبائل چیکنگ اسکواڈ نمبر02تشکیل دیا گیا ہے اور جملہ سٹاف ممبرز کو ان کے ساتھ متعین کیا گیا ہے۔موبائل چیکنگ اسکواڈ جملہ بس /ویگن اسٹینڈز پر کو رونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے اور...

مویدا پاکستان مائن ہارٹ (Meinhart) سنگاپور کے ڈیزائن اور Banu Mukhtar کی ڈولیپمنٹ سے اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ایکوسسٹینیبل (Eco-Sustainabl) شہر. ✅ بکنگ صرف 255000 سے ✅

مویدا پاکستان مائن ہارٹ (Meinhart) سنگاپور کے ڈیزائن اور Banu Mukhtar کی ڈولیپمنٹ سے اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ایکوسسٹینیبل (Eco-Sustainabl) شہر.  ✅ بکنگ صرف 255000 سے ✅موٹروے کے ساتھ اٹیچ اور موٹروے سے انٹرنس  ✅اسلام آباد اور راولپنڈی کے مستقبل کے پروجیکٹ رنگ روڈ سے نزدیک   بکنگ اور مزید معلومات کےلیے ابھی رابطہ کریں۔ Mobile 03417800512 Whatsapp 03417800512 #MalikSammarAbbas  #Rawalpindi #IslamabadAirport #MividaCityIslamabad VISIT Website: https://sammar12.blogspot.com/?m=1 میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020

دینے والا تو کم نہیں دیتا لوگ دامن سمیٹ لیتے ہیں

اردو غزل احباب کی نذر۔۔۔ ٹوٹے برتن سمیٹ لیتے ہیں خالی آنگن سمیٹ لیتے ہیں ، قہقہوں کا تبادلہ کرکے  آؤ الجھن سمیٹ لیتے ہیں ، خود سے رشتہ نہیں رہا تو پھر سارے بندھن سمیٹ لیتے ہیں ، جاگ جائیں نہ دل دھڑکنے سے  اپنی دھڑکن سمیٹ لیتے ہیں ، رہنے دیتے ہیں پاؤں میں پائل اور چھن چھن سمیٹ لیتے ہیں ، دینے والا تو کم نہیں دیتا  لوگ دامن سمیٹ لیتے ہیں ، چوڑیوں کی جگہ نہیں بچتی ہاتھ کنگن سمیٹ لیتے ہیں ، عرشم خان میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020