" جرمانہ ! اب، ہمارا کالج ادا کرے گا !" عموماً رول نمبر سلپ کولیکشن کے وقت والدین اور سٹوڈنٹس جرمانہ ہو گیا، جرمانہ ہو گیا کی مالا جپتے نظر آتے ہیں ! کالج سے غیر حاضری، پیپرز میں غیرحاضری، ڈسپلن میں کوتاہی پر کالج کا سٹوڈنٹس سے پہلے سے ڈکلیئرڈ جرمانہ وصول کرنا بالکل جائز ہے ! اس ضمن میں میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ جیسے ایک نجی کالج سٹوڈنٹس کی نالائقی پر ان پر ان کے والدین پر جرمانہ عائد کر سکتا ہے، اسی طرح اس نجی کالج کی نالائقی پر بھی جرمانہ عائد ہونا چاہیے ! اور وہ جرمانہ متاثرہ سٹوڈنٹ اور اس کے والدین کو ادا ہونا چاہیے ! یعنی اگر ایک والد اپنا میٹرک میں سے 80 فیصد لینے والا ہونہار بیٹا یا لائق بیٹی ایک نجی کالج پر ٹرسٹ کرتے ہوئے اس کے حوالے کرتا ہے تو اس نجی کالج کا یہ حق ہے کہ وہ کالج اس عظیم والد کی امانت کو ایف ایس سی میں کم از کم 80 فیصد کارکردگی کے ساتھ واپس کرے ورنہ اس والد سے معزرت کرے اور جرمانہ بھی ادا کرے ! کیونکہ اس نجی کالج نے ان سے دو سال پیسے بھی لیے اور ان کے دو قیمتی سال ضائع بھی کیے ! چونکہ ہم سب دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں ایڈمشن لینے والے بیٹوں بیٹیو...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW