کتاب: میں اور میرا میانوالی مصنف: ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی شہباز خیل (تبصرہ: ملک ثمر عباس) کتاب کا تحفہ 🎁 میرے لئے ہمیشہ ہی پرکشش رہا ہے اور پھر کتاب ہو میانوالی کی ۔تو مزا دوبالا ہو جاتا ہے برادر محترم جناب ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی شہباز خیل کی ایک شاہکار کتاب میں اور میرا میانوالی شائع ہوئی ہے۔ ہر دور کا لکھاری اپنے مشاہدات و تجربات کو اپنی تحریروں میں محفوظ کرتا آرہا ہے۔ معاشرے میں وقوع پذیر ہونے والے حالات و واقعات کا اثر براہ راست انسان کے جذبات پر پڑتا ہے اس لیے معاشرتی و سماجی تناظر میں لکھی گئی تحریروں میں جذبات کی عکاسی بھی موجود ہوتی ہے۔ یہ جذبات کسی مصنف کی ذات تک محدود نہیں ہوتے بلکہ مصنف اپنے دور کے پورے معاشرے کے جذبات کا ترجمان ہوتا ہے۔ ہر سچے مصنف کی طرح ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی شہباز خیل بھی اپنے دور کا چشم دید گواہ ہے۔ معمولات زندگی میں ایک ہمہ جہت شخصیت ہونے کی بنا پر ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی شہباز خیل کو مختلف جہتوں سے معاشرے کو دیکھنے کا موقع ملا۔ وہ ایک ڈاکٹر ہیں اس لیے مختلف شہروں میں آنا جانا رہتا ہے اور کئی طرح کے افراد اور...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW