یونیورسٹی آف میانوالی اب ترقی کی راہ پر گامزن تعلیمی ادارے کسی بھی قوم کی پہچان ہوا کرتے ہیں۔ درسگاہیں عظمت کا مینار ہوا کرتی ہیں۔ جو تعلیمی ادارے متحرک اور زندہ ہوتے ہیں وہ دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتے ہیں۔ ان کی ترقی کا داٸرہ کار بہت وسیع ہوتا جاتا ہے۔ علم کے متلاشی جوق درجوق ان کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔ اور گیان کے موتی جھولیوں میں سمیٹے چلے جاتے ہیں۔ پھر دنیا چاہے ان کی جتنی بھی مخالف ہو جتنی بھی رکاوٹیں ہوں جتنے بھی سنگ و میل آجايٸں وہ عبور کرکے فاتح کہلاتے ہیں۔ اس کے برعکس اگر تعلیمی ادارے بے جان اور غیر معیاری ہوں تو اس قوم کا مستقبل تباہی کے دہانے پر ہوتا ہے۔ کیوں کہ اس قوم کے بچوں کو فعال کر نے والی قوتیں بے کار ہوتی ہیں اور یہ تو قدرت کا ازل سے دستور رہا ہے کہ تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات میانوالی کی مٹی وہ زرخیز مٹی ہے جس نے ہزاروں ہیروں کو جنم دیا ہے ایسے اذہان پیدا کیے کہ جو ذہانت و فطانت میں اقوام عالم کو مات دے جايٸں مگر واۓ ری قسمت کے ان ہیروں کو قابل جوہری میسر نہ آسکے اور وہ تراشے جانے سے محروم رہ گۓ ...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW