نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

ستمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

چالیس سال پہلے جب میں گورنمنٹ کالج میانوالی میں لیکچرر کی حیثیت میں آیا

میرامیانوالی ------------------------- شہروں اور دیہات کے نقشے تیزی سے بدل رہے ہیں - چالیس سال پہلے جب میں گورنمنٹ کالج میانوالی میں لیکچرر کی حیثیت میں آیا اس وقت میانوالی کا گروبازار بمشکل پانچ سات دکانوں پر مشتمل تھا - قیام پاکستان سے پہلے اس کا نام گرو بازار تھا - بعد میں مسلم بازار کا نام دے دیا گیا ، مگر کہلاتا آج بھی گرو بازار ہے -  چالیس سال پہلے یہ بازار سادات دواخانہ سے شروّع ہو کر لال خان بلوچ کے ہوٹل پر ختم ہوجاتا تھا - سادات دواخانہ سے آگے ایک دودھ دہی کی دکان تھی ، ایم سی ہائی سکول والی گلی کے سرے پر کامل میڈیکل سٹور ، اس سے کچھ آگےپرانی طرز کی مٹھائی کی ایک دکان ، پھر ڈاکٹر عطاءاللہ خان کی گلی کے چوک میں عبدالرزاق خان وتہ خٰیل کی کریانے کی دکان اور اس سے چند قدم آگے دائیں ہاتھ پہ لال خان کا ہوٹل - بس یہ تھا اس وقت کا ٹوٹل گروبازار -  آج دیکھیں تو ایک سرے سے دوسرے سرے تک بے شمار دکانیں پلازے اور شاپنگ سنٹر ، لوگوں کا ہجوم اتنا کہ بازار سے گذرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے - یہی حال سارے شہر کا ہے - اب تو رفتہ رفتہ ہر گلی بازار بنتی جا رہی ہے -  اس تبدیلی کا مطلب ی...

الکمال ہاسٹل فار گرلز

 الکمال ہاسٹل فار گرلز   بہترین اور تازہ میس سسٹم وائی فائی  ٹھنڈے اور گرم پانی کی سہولت سی سی ٹی وی کیم سیکورٹی کینٹین کی سہولت اکیڈمی کی سہولت نزد سپیریئر کالج میانوالی پی ایف روڈ Address:opposite superior college PAF road Mianwali Contact:0333-5594925 0459-350217 میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020  

پپلاں کلور کوٹ روڈ منظور کروا دیا

ٹھیکیدار ملک محمدزمان ریحان۔ الحاج فقیرغلام محی الدین صاحب۔ٹھیکیدار ملک محمد عاصم ۔ ٹھیکیدار محمدر مضان ریحان۔ ملک محمد الطاف آہیر وبرادری ۔آف موسی والی یونین کونسل ٹبہ مہربان شاہ مع ریحان برادری اہل محلہ موسی والی نے صوبائی وزیرجنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی  88 تحصیل پپلاں سردار محمد سبطین خان کے گروپ میں شمولیت اختیار کرلی صوبائی وزیر جنگلات پنجاب سردارمحمد سبطین خان کا ٹھیکیدار ملک زمان ریحان وریحان برادری وان کے دوست احباب نے شاندار استقبال کیااس سلسلہ موسی والی میں ٹھیکیدار محمد زمان ریحان نے صوبائی وزیرجنگلات پنجاب سردارمحمدسبطین خان اوران کے دوست احباب کے اعزازمیں ایک پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے اس موقع پر صوبائی وزیرجنگلات سردار محمدسبطین خان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ٹھیکیدار ملک محمدزمان ریحان وان کی برادری دوست احباب کاشکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے اس موقع پر صوبائی وزیرجنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ میں نے پپلاں کلور کوٹ روڈ منظور کروا دیا جس کی اپروول وزیراعلی پ...

بوری خیل کے علاقے سے کچھ لوگ کراچی جا بسے

میرا میانوالی ------------------------- پہاڑ کے دامن کا علاقہ مہاڑ کہلاتا ہے - کچے کی طرح مہاڑ بھی زمین کی دس بارہ کلومیٹر چوڑی پٹی ہے جو عیسی خیل کے شمال مغرب سے لے کر ضلع کے جنوب مشرقی کونے چھدرو تک پھیلی ہوئی ہے -  پہاڑ کے قریب کی ایک آدھ کلومیٹر چوڑی پٹی پتھریلی زمین ہے جہاں کوئی چیز کاشت نہیں ہو سکتی - بقیہ آٹھ دس کلومیٹر میرا زمین ہے - میرا وہ زمین ہے جو ریت اور چکنی مٹی کی آمیزش سے بنتی ہے - اگر پانی دستیاب ہو تو میرا زمین بہت زرخیز ہوتی ہے - مگر ہمارے ہاں مہاڑ ہمیشہ پانی کی قلت کا شکار رہا ہے - زیرزمین پانی بہت زیادہ گہرائی ہر ہے - پتھریلی زمین میں کنواں یا بورنگ کاکام بھی بہت مشکل ہے - ڈرلنگ کے ذریعے ٹربائین لگ سکتی ہے مگر اسے چلانے کے لیے بجلی دستیاب نہیں - بہت عرصہ پہلے چھدرو کے علاقے میں ایک سرکاری ٹیوب ویل دیکھا تھا - ایسے ٹیوب ویل مہاڑ کے علاقے میں ہر جگہ ہونے چاہیئیں -  پانی کی قلت مہاڑ کے علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ ہے - کہیں کہیں نشیب میں برسات کا پانی جمع ہونے سے چھوٹی چھوٹی جھیلیں سی بن جاتی ہیں - ایسی جھیل کو ہماری زبان میں “ٹوبھی“ کہتے ہیں - پانی کا اکلوتا ...

میرا میانوالی تحریر پروفیسر منور علی ملک

میرا میانوالی --------------------------- کیا اچھا دور تھا --------- شوگر، بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور کینسر وغیرہ کا نام و نشاں تک نہ تھا - اکا دکا لوگوں کو ٹی بی کا مرض لاحق ہوتا جو موت کا پروانہ سمجھا جاتا تھا ، کیونکہ اس زمانے میں ٹی بی ایک لا علاج مرض تھا - لیکن یہ بھی بہت کم ، بمشکل ایک فیصد لوگوں کو لاحق ہوتا تھا -  اس موسم میں ملیریا ہر گھر میں وارد ہوتا تھا - عام لوگ اسے موسمی بخار کہتے تھے - بخار اور سردرد کے ساتھ سردی بھی بہت لگتی تھی - یہ کیفیت دوتین دن رہتی تھی - ملیریا سے کسی کو مرتے تو نہ دیکھا، انسان اچھا خاصا خجل خوار ضرور ہوتا تھا - کچھ کھانے پینے کو جی نہیں چاہتا تھا - مائیں منت ترلے کر کے کچھ نہ کچھ بہرحال کھلا پلا دیتی تھیں -  داؤدخیل کے سرکاری ہسپتال سے پانی کے رنگ کی دوا (کونین مکسچر) اور اے پی سی کی پڑیاں ملتی تھیں - (ایک اے پی سی آج کل بہت مشہور ہے ، مگر وہ ملیریا کے علاج کے لیے نہیں ) - ہسپتال سے جو اے پی سی ملتی تھی وہ غیر سیاسی اے پی سی تھی جو بخار اور جسم کے درد کا علاج ہوا کرتی تھی - اس کے ساتھ لال رنگ کا شربت بھی ملتا تھا ، ہاضمے کا یہ شربت پہ...

چالیس ہزار سے چالیس لاکھ تک

" چالیس ہزار سے چالیس لاکھ تک !" چند دن پہلے پیارے بھائی اور ایک مخلص معلم آفتاب احمد خان کے ڈیرہ پر جانا ہوا۔۔ ان کے گھر کے سامنے کھوکھہ شاپ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔۔ بڑے بھائی نے بتایا کہ کچھ دن پہلے ہی انھوں نے بےروزگار چھوٹے بھائی کو تقریبا چالیس ہزار کی لاگت سے یہ دوکان بنا کر دی ہے، الحمدللہ۔۔ اب ان کا بھائی یہ دکان بھی چلاتا ہے ساتھ ساتھ پنکچر بھی لگاتا ہے اور ہر روز تقریبا 3 ہزار تک کی سیل بھی کر لیتا ہے، ماشاءاللہ۔۔ چھوٹے بھائی کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے پر آفتاب احمد خان کو مبارکباد دی خوب داد دی اور اس دوکان میں ںیٹھنے کا شرف بھی حاصل کیا۔۔ پھر انھیں یقین دہانی کرائی کہ اگر وہ مستقل مزاجی کے ساتھ چلتے رہے تو دیکھتے ہی دیکھتے اللہ تعالیٰ انھیں چالیس ہزار سے چالیس لاکھ تک لے جائے گا، ان شاءاللہ۔۔ آئیں ۔۔ اپنے اپنے بےروزگار بھائیوں کو چھوٹی چھوٹی نوکریوں کے لیے کئی کئی سال انتظار نہ کروائیں بلکہ انھیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد کریں۔۔                                   ----- موساز -----

کھاد فیکٹری میانوالی چلتی رہے، خوشحالی بڑھتی رہے

" کھاد فیکٹری چلتی رہے، خوشحالی بڑھتی رہے !" تقریبا ایک سال دو مہینے بند رہنے کے بعد کھاد فیکٹری داودخیل نے آج پھر پیدوار شروع کر دی ہے، الحمدللہ۔۔ کھاد فیکٹری کے سارے بھائیوں کو، اسکندرآباد کے سارے مکینوں کو، داودخیل و گردونواح کے سارے باسیوں کو، میانوالی کے سارے مزدوروں کو، کھاد فیکٹری داودخیل کے دوبارہ پیداوار شروع کرنے پر بہت بہت مبارک ہو !! یہ کڑا وقت کیسے گذرا ! اللہ عزوجل جانتا ہے، کھاد فیکٹری انتظامیہ جانتی ہے یا پھر اس فیکٹری کے ملازمین ہی جانتے ہیں۔۔ مجھے تو بس اتنا معلوم ہے کہ جب کسی گھر میں کھانے، پینے، پہننے اور دینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا، تب اس گھر کے مکینوں کی حالت کیا ہوتی ہے ! دعا ہے۔۔ ہماری فیکٹریاں، ہمارے کاروبار، ہمارے روزگار، ہمارے گھربار، سلامت رہیں، تا قیامت رہیں۔۔                               _____ موساز _____ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

‏اقوام متحدہ نے اگر اِس بار بھی کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کیا تو کشمیر میں فوج اُتاروا دونگا وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اقوام متحدہ نے اگر اِس بار بھی کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کیا تو کشمیر میں فوج اُتاروا دونگا وزیراعظم عمران خان  بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصور کرکے اضافی فوج بلائی گئی، بین الااقوامی برادری لازمی طور پر کشمیر میں سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیق کرے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں سیشن سے خطاب کیا، انہوں نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشت گرد فورسز جعلی مقابلوں میں سیکڑوں بے گناہ کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کرچکی ہیں۔ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے، سیکیورٹی کونسل نے گزشتہ سال 3 بار کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ عمران خان نے کہا کہ بھارتی حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگربھارت کی فسطائی حکومت نے پاکستان کیخلاف کوئی جارحیت کی تو قوم بھرپور جواب دے گی۔ عمران خان نے کہا 8...

جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند کیلئے ۔۔۔۔۔

اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں 1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔ 2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔ 3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا ا...

یونیورسٹی آف میانوالی کے اسٹوڈنٹ نے صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان سے ملاقات کی

آج یونیورسٹی آف میانوالی کے اسٹوڈنٹ نے ملک ثمر عباس(سوشل میڈیا ٹیم انچارج سردار محمد سبطین خان) کے ریفرنس سے صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین   خان (ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف میانوالی) سے ون آن   ون ملاقات کی جس میں صوبائی وزیر جنگلات سردار سبطین خان نے سٹوڈنٹس کے تمام مسائل ذاتی دلچسپی سے   سنیں اور اپنے مصروف وقت میں سے طلباء کے لئے لیے وقت نکال کر سیکرٹری ایجوکیشن ارم بخاری سے طلباء کی ملاقات کرائی جس میں سیکرٹری ایجوکیشن نے ڈگری کے ایشو کو حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی آئی اور اور اس کے ساتھ ساتھ سردار سبطین خان نے گورنر پنجاب سے ٹیلیفون ملاقات کی جس میں میں انہوں نے یونیورسٹی آف میانوالی کے طلباء کو درپیش دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ۔نمائندہ سٹوڈنٹ میں اسد نوید، محمد رضوان علی شاہ(فزکس) ملک ذیشان(کیمسٹری) محمد عادل خان(کمپیوٹر سائنس) اور محمد صلاح الدین(انگلش) شامل تھے میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

میانوالی کی تاریخ میں بڑے عرصہ بعد نوجوان اپنے حقوق کیلیئے باہر سڑکوں پر آئے

آج میانوالی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی رجسٹرار کی نااہلی اور نامناسب رویہ کے خلاف شدید احتجاج کیا. احتجاجی ریلی یونیورسٹی گیٹ سے جہاز چوک پر دھرنا دینے کے بعد ختم ہوئی. اور اگر اقدامات نہ کیے گئے تو مستقبل میں طلباء وطالبات کی طرف سے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے اور شدید احتجاج کا اعلان کیا گیا.  میانوالی کی تاریخ میں بڑے عرصہ بعد نوجوان اپنے حقوق کیلیئے باہر سڑکوں پر آئے بہت دُکھ ہوا کہ وزیرآعظم کے آبائی ضلع میں ایک رجسٹرار نے یونیورسٹی کو ہائی جیک کررکھا ہے اور اپنی انتظامی نااہلی سے یونیورسٹی کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ہے. جس میں ہزاروں طلباء و طالبات کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوچکا اور مزید نقصان کا خدشہ ہے.  افسوس کی بات ہے کہ یونیورسٹی کو پھلنے پھولنے سے پہلے ہی ایسے نااہل اور غیر ذمہ دار رجسٹرار کا سامنا ہے.جس کی کارستانیوں کے ستائے طلباء وطالبات سڑکوں پر آگئے, طلباء و طالبات کا احتحاج کوئی معمولی بات نہیں فوری طور پر عملی کارروائی کی ضرورت ہے. اگر ایک نااہل رجسڑار کو برطرف نہیں کیا جاتا تو بظاہر یونیورسٹی کے معاملات درست نہیں ہوسکتے. کیونکہ جو شخص یونیورسٹ...

میانوالی کے لیے تاریخی دن

*میانوالی کے لیے تاریخی دن*  ✌👇👇👇 یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ ایک سال سے جاری استحصال کے خلاف نکل کھڑے ہوئے۔ آج یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی گیٹ سے جہاز چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔تمام طلبہ کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ یونیورسٹی میں ہر مسئلے کا موجب، رجسٹرار اور اسسٹنٹ رجسٹرار کو فوری طور پر برطرف کیا جائے اور ایک سال سے جاری ظلم اور نااہلی کا خاتمہ کیا جائے۔ طلبہ نے جہاز چوک بلاک کیے رکھا اور انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی تک اپنا احتجاج جاری رکھنے پر اعلان کیا۔ اسی دوران طلبہ کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے مذاکرات کیے اور اپنے مسائل بیان کیے۔ طلبہ نے یہ مطالبہ کیا کہ اگر ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے وفد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ایک ہفتے کے اندر تمام مسائل حل کرانے کا بھی وعدہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بعد ازاں احتجاج کے شرکا سے بھی مخاطب ہوئے اور انہیں تمام مسائل کا حل ایک ہفتے کے اندر کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ جس پر طلبہ نے احتجاج ختم کیا اور یہ اعلان کیا کہ ا...

میری جنگ قاتلوں منشیات فروشوں سود خوروں کے خلاف ہے

ہمارے بزرگوں نے ہمیں بڑوں کا احترام اور انسانیت کی بقاء اور آسانیاں فراہم کرنے کے لیے لڑنا سیکھایا ہے۔ میں نے سیاست کو امن اور سلامتی اور معاشروں کے اصلاح کے لیے اپنایا۔۔۔میری زندگی کا منشور اور سیاست کا مقصد حق اور سچ کے لیے لڑنا ہے میں نےانسانیت کی بقاء اور معاشرے کی بہتری و امن کے لیے ہیمشہ آواز بلند کی۔ یہی وجہ ہے کہ چند ٹولے مجھ سے جلسی پن رکھتے ہیں میں ہرنولی بلکہ پورے ضلع کے لیے امن کا پغیام لے کر آئی۔ معاشرے کی اصلاح کے ساتھ پارٹی ورک کو بھی خوش اصلوبی سے جاری رکھاہوا ہےمگر شاہد مجھے آگے نہیں آنے دیا جارہا ۔ کچھ لوگ خوف زدہ ہیں مگر میرا منشور اقتدار نہیں میرا منشور انسانیت کے لیے آسانیاں خوشیاں اور انصاف کی فراہمی ہے۔ میری جنگ ظالم جابر ناانصافی کرنے والوں کے خلاف ہے۔ میری جنگ جھوٹے فریبی مفاد پرستوں کے خلاف ہے۔ میری جنگ رشوت لینے والوں کے خلاف ہے۔ میری جنگ خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف ہے۔ میری جنگ قاتلوں منشیات فروشوں سود خوروں کے خلاف ہے۔ میری جنگ غریب لاچار کمزور لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ہیں۔ میرا مقصد انکا سہارا بننا ہے جن کا سوائے اللہ کی مدد کے کوئی نہیں...

یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ کی طرف سے کل یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج کی کال دی گئی ہے

👇👇👇👇اہم اعلان👇👇👇👇👇 یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ کی طرف سے کل یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ آپ تمام لوگوں کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور میانوالی کے روشن مستقبل کی خاطر، اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کی خاطر آواز اٹھائی۔ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے احتجاج کے شرکا کےلیے چند اہم ہدایات اور تدابیر جاری کی جا رہی ہیں۔ آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ان پر عمل کریں، انتظامیہ سے تعاون کریں، اپنے پڑھے لکھے اور باشعور ہونے کا ثبوت دیں اور اپنے حقوق کےلیے ہونے والے اس احتجاج کو کامیاب بنائیں۔ 👇👇👇 1۔ احتجاج کے تمام شرکاء کل صبح 10 یونیورسٹی گیٹ پر پہنچیں۔ 2۔ احتجاج میں شرکت کرنے والا ہر سٹوڈنٹ اپنا پلے کارڈ خود بنا کر لائے گا۔ پلے کارڈز کی تحریر میں کوئی بھی اخلاق سے ہٹ کر تحریر شامل نا ہو۔ 3۔ تمام شرکاء کرونا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں گے اور ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھیں گے۔ 4۔ تمام شرکاء احتجاج کے منتظمین سے مکمل تعاون کریں گے اور مکمل طور پر پرامن رہیں گے۔ 5۔ دوران احتجاج کسی کی بھی املاک کو نق...

سپیریئر کالج میانوالی کے وہ سٹوڈنٹ جن کی کارکردگی سب سے نمایاں رہی

الحمدللہ *سپیریئر کالج میانوالی* کا سالانہ 2020 میں اوور آل رزلٹ % *100* رہا۔ **50* سے زائد سٹوڈنٹس کے +1000 مارکس۔  *612 سٹوڈنٹس کے اے اور اے پلس گریڈز ( *A+&A* ) سپیریئر کالج میانوالی کے وہ سٹوڈنٹ جن کی کارکردگی سب سے نمایاں رہی 👇  پری انجینئرنگ ٹاپرز 👇 Tanzeela Rahat *1053* Hafsa Bibi *1043*  Maheen Gull *1039*  Ahmer Farooqi *1033*  پری میڈیکل ٹاپرز 👇 Maqsood mehboob *1046*  Haniyyah Abdul Jabbar *1037*  Asjal Butt *1028* Jamal khan *1028*  Areefa Tus Sattar *1026*  آئی۔سی۔ایس ٹاپرز 👇  Ayesha khan *1034*  Hassan nawaz *952*  آئی۔کام ٹاپرز 👇 Javed Khan *958*  Saba Batool *922*   سپیریئر کالج میانوالی" میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

منفی سیاست کااب زمانہ گزر گیاھے

اج اللہ تعالی نےہم سب دوستوں کوعوام کےسامنےسرخرو کیاھےاج تیمورسٹیڈیم بالاشریف میں والی بال کےکامیاب ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا۔۔۔ لیکن ہمارےشہرکےکچھ نادان لوگوں نےاس ٹورنامنٹ کوروکوانےکیلۓ بھرپور کوشش کی لیکن ان کوشرمندگی کاسامناکرناپڑا ھے۔۔۔ کیونکہ وہ پرانےذہن کے لوگ ہیں اور وہ اب بھی نوے کی سیاست کررہے ہیں لیکن اب آن بچاروں کوکوئی بتاۓ کہ یہ 2020 ھےاور نیاپاکستان ھےان لوگوں کوسیاست کاتوبہت شوق ھےلیکن ان لوگوں کوبالاشریف کی عوام اب پہچان چکی ھےکیونکہ منفی سیاست کااب زمانہ گزر گیاھے میری اللہ تعالی سےدعاھےکہ انکواچھےراستےپرچلاۓ اور ان لوگوں کواچھےکاموں کی ہدایت دے امین۔۔ انشااللہ تعالی اسطرح کےپروگرام ائندہ بھی ھوتےرہیں گےیہ لوگ رکواتےرہیں گےاورھم کرواتےرہیں گے۔۔اہل علاقہ کےتعاون کاشکریہ خصوصی شکریہ  جناب سردار محمدسبطین خان صوبائی وزیرجنگلات پنجاب ملک محمداشرف بٹھل ملک سمیع اللہ اولکھ ملک امتیاز صابربٹھل ملک جواد دھون صدر تحصیل بارکونسل پپلاں ملک خالدلطیف بٹھل سیکڑی پپلاں بار ملک رئیس اعوان  منجانب ملک نعیم اعوان ملک عنصر علی اولکھ ملک کامران مراجی و انتظامیہ تیمور سٹیڈیم بالاشر...

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد

ڈیپارٹمنٹ آف سسٹین ایبل انوائرمنٹ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد وزیر جنگلات پنجاب محمد سبطین خان نے شجر کاری مہم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر جنگلات نے یونیورسٹی میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا افتتاح کیا. وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ماحول کو کلین اینڈ گرین بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔  سردار محمد سبطین خان وزیر جنگلات پنجاب طلبہ کی شجر کاری میں دلچسپی خوش آئند ہے۔ وزیر جنگلات نوجوان نسل کی شجر کاری میں دلچسپی کے مثبت اثرات رونما ہوں گے۔ محمد سبطین خان تعلیمی ادارے ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر جنگلات محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے جنگلات کے پھیلاؤ اور ترقی کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محمد سبطین خان پاکستان کو سرسبزوشاداب بنانے کے لیے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجر کاری کی جا رہی ہے . وزیر جنگلات اپنے اردگرد ماحول کو سر سبزوشاداب بنانے کے لیے ہر شہری اپنے حصہ کا پودہ ضرور لگائے۔ وزیر جنگلات میانوالی سوشل میڈ...

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کا میانوالی، عیسیٰ خیل اور کالاباغ کا دورہ

میانوالی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بُزدار کی ہدایت پر مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے ھارٹیکلچراینڈ پارکس و ٹورازم آصف محمود کا میانوالی، عیسیٰ خیل اور کالاباغ کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ، ڈی جی پی ایچ اے ڈاکٹر محمد عابد و دیگر افسران کے ھمراہ میانوالی کی خوبصورتی کے مجوزہ پلان، ضلع کے مختلف مقامات پر سیاحتی و تفریحی سہولیات کی فراہمی اور دیگر امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ سرگودھا موڑ انٹری پوائنٹ، وتہ خیل چوک، جہاز چوک، ڈریم لینڈ پارک، کشمیر پارک، سابقہ میلہ منڈی میویشیاں اراضی پر مجوزہ فیملی پارک سائٹ، داؤد خیل کے ساتھ دس ہزار پل، جناح یبراج سے متصل پارک ایریا کوٹ چاندنہ اور عیسیٰ خیل میں تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے ئے مجوزہ سائٹس کا موقع پر معائنہ کیا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب نے میانوالی سٹی ایریا میں تھل کینال کے دونوں اطراف گرین بیلٹس و خوبصورتی سے متعلق امور کا بھی موقع پر تفصیلی جائزہ لیا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب آصف محمود نے اس حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کی ہدایت پر ضلع میانوالی میں سیاحتی و تفریحی سہولتوں کی فراہمی اور میانوالی شہر کی خو...

محنت و لگن کی وجہ سے گورنمنٹ ہائی سکول آحمد خانوالا کے 29 طلباء میں سے 18 فیل ہو کر محنت مزدوری کریں گے

یہ ہے گورنمنٹ ہائی سکول آحمد خانوالا کا وہ شانداررزلٹ جس نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے نا صرف ہائی سکول آحمد خانوالا کا نام روشن کر دیا بلکہ نہایت قابل اساتذہ کا نام بھی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔  دادتحسین کے مستحق ہیں وہ اساتذہ کرام جن کی ان تھک محنت و لگن کی وجہ سے گورنمنٹ ہائی سکول آحمد خانوالا کے 29 طلباء میں سے 18 فیل ہو کر محنت مزدوری کریں گے۔ سکول کا رزلٹ 38 فیصد رہا جو کسی عجوبہ سے کم نہیں۔  چونکہ آحمد خانوالا میانوالی شہر کے انتہائی قریب واقع بہترین لوکیشن ہے اس لیے ضلع بھر سے نالائق ترین اساتذہ سفارشیں کروا کر اس سکول میں تعینات ہوتے ہیں۔ نااہل اساتذہ کی وجہ سے ہی گزشتہ کئی سالوں سے آحمد خانوالا کی لوکل آبادی کے تمام بچے میانوالی شہر کے اچھے سکولوں میں پڑھتے ہیں اور والدین اپنے بچوں کو کسی صورت ہائی سکول آحمد خانوالا بھیجنے کیلئے راضی و مطمئن نہیں۔  اردگرد کے دیہات سے جو بچے یہاں #اعلی تعلیم کے حصول کیلئے آتے ہیں، جن کے غریب و لاچار والدین بچوں کو میانوالی شہر بھیجنے کے اخراجات پورے نہیں کر پاتے، ان سب بچوں کی زندگی تباہ کر کے رکھ دی ہے ہائی سکو...

والدین اپنے بچوں کو کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر مار رہے ہیں

شاباش ۔۔۔۔زبردست ۔۔۔۔۔واہ واہ کمال ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ سب سے پہلے تو میٹرک کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات ،ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارک ہو ۔۔۔ سوشل میڈیا پہ نتائج، رزلٹ کارڈ اور نمبر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔ہمارے نونہال محنت کر رہے ہیں اور ان کے والدین خوشیاں منا رہے ہیں ۔۔۔ایک اچھی روایت ہے۔۔۔ یہاں میری پوسٹ ان والدین کے لیے ہے جو اپنے بچوں کو کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر مار رہے ہیں، سخت سست کہہ رہے ہیں یا تعلیمی ادارے سے نکلوا رہے ہیں ۔۔۔۔ کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر آپ کا بچہ پھر بھی آپ کا رہا ہے ۔۔رشتہ تبدیل نہیں ہوا۔۔۔آپ کو اچھے رزلٹ سے زیادہ اچھا بیٹا چاہیے تو آپ یہ کام نہ کریں ۔۔۔۔جب آپ بچے کو ماریں گے یا دھمکائیں گے تو ۔۔۔۔اس کی نفسیات برا اثر لیں گی۔۔اتنے تک کہ وہ آپ کو اپنا خیر خواہ باپ نہیں، دشمن سمجھنا شروع کر دے گا۔۔۔۔ آپ یہ سوچیں کہ ۔،۔۔بچے کا یہ آخری موقع نہیں تھا۔۔۔۔اور یہ بھی کہ نمبرز کی اتنی اہمیت نہیں ہے ۔۔۔ میرے پاس پچھلے سال 4 بچے آئے جن کے بہت کم نمبر آنے پر والدین انہیں اسکول سے نکلوا کر کام پر لگانا چاہتے تھے ۔۔ایک کے دو پرچے فیل بھی تھے۔۔۔ صرف ایک...

کندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈز

ویلڈن  اپنے وعدے کوسچ کردیکھایااورکندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈزدیکرسیاسی مخالفین کے منہ بند کردیے اوران کاجھوٹاپروپیگنڈہ ناکام کردیا سردار محمد سبطین خان صوباٸی وزیر جنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 88تحصیل پپلاں کندیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کبھی کسی دورمیں کندیاں ٹائون کمیٹی میں اتنی بھاری دیوہیکل مشینری نہیں آئی جوپی ٹی آئی دورحکومت نے فراہم کی  اور مختلف سیوریج کی سکیمیں لگانے کابھی اعلان کیا جس میں مین بازار کندیاں۔محلہ مصطفی آباد ۔گلی آراں والی ۔گلی بھروں والی جامع مسجداہلحدیث۔ گلی سول اسپتال کندیاں ۔گلی نیازی سٹریٹ ۔گلی مہانے خیل ودیگر میں سوریج سسٹم لگانے کااعلان کیا کندیاں ہسپتال کواپ گریڈیشن کرکے ٹی ایچ کیوکادرجہ دلونے اوراسپتال کے لیے ڈاکٹر تعینات کرنے کااعلان کیا اورکندیاں کےلیے ایک کروڑسترلاکھ روہے کی بھاری مشینری سکرمشین۔ ٹریکٹرٹرالی ودیگرمشینری کاافتتاح کیاجن کی چابیاں ٹائون انتظامیہ ایڈمنسٹریٹرمحمدسرفرازورک۔ سی ای اوٹائون کمیٹی کندیاں دائودخان  کے حوالے کیں تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات تاجرصحافی برادری اور...

میانوالی میں یونیورسٹی ہونے کے باوجود در در کی ٹھوکریں کیوں کھايئں؟

یونیورسٹی آف میانوالی کا ایڈمیشن ایڈ دیکھا۔اس ایڈ کا مجھے بڑی شدت سے انتظار تھا۔مگر ایڈ دیکھتے ہی مجھ سمیت میانوالی کے ہزاروں بچوں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئ۔ کیونکہ ایف ایس سی پری انجینیرنگ کے بچوں کیلیے میتھ اور فزکس کے ایڈمیشن ہی نہیں تھے۔ دودن سے ذہنی صدمے میں ہوں کہ ہمارے مستقبل کا کیا بنےگا؟ اپنےضلع کی یونیورسٹی ہونے کے باوجود دردر کی ٹھوکریں کیوں کھايئں؟ ٹھیک ہے جو بچے افورڈ کر سکتے ہیں وہ باہر کسی یونیورسٹی میں اپلائ کردیں گے۔میں اور مجھ جیسی ہزاروں بیٹیاں جوباہر نہیں جاسکتی  جن کے لیے پڑھائ کےراستے پہلے ہی محدود ہیں۔ جن کی حد محض میانوالی یونیورسٹی ہی ہے ہم کہاں جايئں؟ میری کل ہی کلاس فیلو سے بات ہوئ دو دن سے رو رہی ہے کہ گھر والے بڑی مشکل سے یونی کیلیے مانے تھے اور اب متعلقہ مضمون ہی نہیں ہے انگلش میں انٹرسٹ نہیں ہے۔ اور رونا تو میرا بھی بنتا ہے کہ شادی کے بعد جب ہمارے سماج میں عورت کو کچھ بھی کرنے کی آزادی نہیں دی جاتی اس ماحول میں سسرال میں رہ کر بھی ایف ایس سی ریگولر اچھے مارکس کے ساتھ کلیر کرکے کچھ بننے کا خواب دیکھا تھا۔ آنکھوں میں ڈھیر سارے سپنے سجاۓ تھے ۔اپنے پسندیدہ ...

میانوالی کے بیٹے اور بیٹیوں کے لیے آسانیوں کا سفر جاری

اسکالرشپ۔۔ میانوالی کے بیٹے اور بیٹیوں کے لیے آسانیوں کا سفر جاری۔ سپیریئر کالج میانوالی جہاں اب تک "1064" فری اسکالرشپ دے چکا ہے وہاں اب سیشن "2020" جس کی کلاسز کا آغاز "24" ستمبر سے ہو رہا ہے اس میں اسکالرشپ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔ یاد رہے اسکالرشپ کے لیے ایڈمشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20" ستمبر ہے جس کی میرٹ لسٹ "21" ستمبر کو لگا دی جاۓ گی۔۔ "سپیریئر کالج میانوالی" میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

" بہت ہو چکا ! اب، مقابلہ ایسے ہوا کرے گا !"

" بہت ہو چکا ! اب، مقابلہ ایسے ہوا کرے گا !" ہم لوگ مثبت مقابلہ کرنے کی بجائے، اپنی خوبیوں کو اپنی طاقت بنانے کی بجائے، عموماً اپنے مدمقابل کو ناکام اور بیوقوف انسان ثابت کرنے میں ہی لگے رہتے ہیں۔۔ ہماری قوم کا یہ المیہ بن چکا ہے کہ ہم اپنے مدمقابل کو نہ صرف برباد ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ اس کی بربادی و ناکامی کے لیے سرتوڑ کوشش بھی کرتے رہتے ہیں۔۔ میں سارے ملک کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں تو مقابلہ کلچر نہیں بدل سکتا لیکن ایجوکیشن فیلڈ میں ضلع میانوالی میں مثبت مقابلہ فضا قائم کرنے اور اپنے مدمقابل لوگوں کی عزت نفس و حلال کمائی کو پروردگار کی طرف سے ان پر عنایت و انعام سمجھتے ہوئے، قرآن و سنت کی روشنی میں کچھ اصول طے کر لیے ہیں، الحمدللہ۔۔ 1 - مدمقابل کے بارے ہمیشہ اچھی رائے دینی ہے، اس کی خوبیوں کو تسلیم کرنا ہے۔۔ اس کی کمزوریوں کو بیان نہیں کرنا بلکہ اپنے عملی اقدامات سے ان کی ان کمزوریوں کو اپنی طاقت بنانا ہے۔۔ 2 - ہر حال میں اپنے کالج کے اساتذہ کرام، بچوں اور ان کے والدین کو کمال اہمیت دینی ہے اور ان سے کسی قسم کی بددیانتی نہیں کرنی ہے۔۔ 3 - مدمقابل کو ٹف ٹائم دینے کے لیے...

پختون قوم کی شاخیں آپ کا تعلق کس شاخ سے ہے

پختون قوم کی شاخیں ان میں سے آپ کی قوم کونسی ہے, میرے ساتھ جتنے پختون بھائی ایڈ ہیں صرف وہی جواب دینگے  تعلق کس شاخ سے ہے (1)وردگ (2) مشوانی (3) روغانی (4) کاٹنے (5) سلطان خیل(6 ) سلیمان خیل ( 7 ) موسی خیل ( 8 )پائندہ خیل ( 9 )بادیزئی ( 10 ) ستوریانی ( 11 ) میاخیل ( 12 )وزیر ( 13 ) محسود ( 14 ) گنڈہ پور ( 15 ) مروت ( 16 ) بنوسی ( 17 ) اورکزی ( 18 ) داودزی ( 19 )بنگش ( 20 ) یوسفزی ( 21 ) خٹک ( 22 ) مہمند ( 23 )داوڑ ( 24 ) برکی ( 25 ) آدم خیل ( 26 ) محمد زی ( 27 ) شنواری ( 28 ) آفریدی ( 29 ) جیلو خیل ( 30 )علی زی ( 31 ) رود باری( 32 ) مسوزی ( 33 ) بیٹنی ( 34 ) بونیری ( 35 ) باجوڑی ( 36 ) علی شیرزی ( 37 )مقبل ( 38 ) اوتمنزی ( 39 ) سیدان ( 40 ) غبیزی ( 41 ) احمدزی (42 ) اور مڑ ( 43 ) اوسمانزی ( 44 )امبر خیل ( 45 ) گدیانی ( 46 ) خوازی خیل ( 47 ) کوکی خیل ( 48 ) مندر خیل ( 49 ) اوتیزی ( 50 )بارکیخیل ( 51 ) ترین ( 52 ) ناصر ( 53 ) خوستی ( 54 ) ملاگوری ( 55 ) ( 56 ) بڑیچ ( 57 ) نورزی ( 58 ) امر خیل ( 59 ) جلال زی ( 60 )اختیار خیل ( 61 ) دولت خیل ( 62 ) دینار خیل ( 63 )ادین خیل ( 64 ) اب...

خوابوں سے تعبیر تک کا سفر

وعدوں سے تکمیل تک۔  خوابوں سے تعبیر تک کا سفر۔  صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کا کندیاں کی عوام کی تکلیف کے ازالہ  اور اپنے کیئے گۓ وعدے کی تکمیل کیلئے ترقیاتی کاموں کیلئے  کروڑوں روپے کی فراہمی۔  اس خطیر رقم سے شہر کی صحت و صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سکر مشین،لوڈر اور دیگر آلات صفائی پہلے ہی پہنچ چکے ہیں جس سلسلہ میں ایک شاندار افتتاحی تقریب بروز ہفتہ بتاریخ 19ستمبر بوقت شام 4 بجے چوک قریشیاں پر منعقد کی جارہی ہے۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

بریڈنگ کے حوالے سے رہنمائی

اسلام وعلیکم دوستوں  بریڈنگ کے حوالے سے رہنمائی   کچھ لوگ پریشان ہیں کہ جب وہ مرغی بٹھاتے ہیں تو ٣ یا ٤ بچے نکلتے ہیں باقی سارے انڈے خراب ہو جاتے ہیں ان کیلئے رہنمائی  ١:- سب سے پہلے اس چیز کا خیال رکھا جایے کو جو جوڑا لگانا ہے اس نر اور مادی کا دم کا کوئی پر ٹوٹا ہوا نہ ہو کیوں کہ اگر مادی کا پر ٹوٹا ہو گا تو وہ نر کو تکلیف دے گا اور زخم کر سکتا اور اگر نر کا ہوا تو وہ مادی کو اور اس وجہ سے مرغا صحیح طریقے سے کراس نہیں کر سکے گا اور انڈے خالی رہیں گے اس لیے جوڑا لگاتے وقت وہ ٹوٹے ہے پر نکل دیں ٢:- کچھ لوگ جس جگہ مادی انڈے دیتی ہے وہاں سے اٹھاتے نہیں کہ جب سارے انڈے دے گی تو اسی جگہ خود ہی انڈوں پر بیٹھ جایے گی لیکن یہ طریقہ بھی غلط ہے کیوں کہ جب مادی انڈا دینے کیلئے بیٹھتی ہے تو پہلے پڑے انڈوں کو بھی ہیٹ ملتی ہے اور جب اٹھتی ہے تو ان انڈوں کو ہوا لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے انڈے کی چھلکے کے اندر والا باریک پردہ خشک ہو جاتا ہے اور انڈے میں بچہ نہیں بنتا  ٣:- کچھ مادیوں کی دم میں گنڈہ جوڑ پر کیل ہوتا ہے اگر اس میں چربی بن جایے تو کراس کے دوران مرغی اپنی دم اٹھاتی نہی...

میانوالی شھر میں عورتوں کے لیے نادرا کا علیحدہ کاؤنٹر

الحمد اللہ میانوالی شھر میں عورتوں کے لیے نادرا کا علیحدہ کاؤنٹر بنا دیا گیا ھے۔ اب ھماری مائیں بہنیں بالکل علیحدہ سے شناختی کارڈ بنوائیں گی میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

یونیورسٹی آف میانوالی 2020کے طلباء و طالبات کے امتحا نات کا شیڈول جاری

میانوالی ()وائس چانسلر یو نیورسٹی آف میانوالی پرو فیسر ڈاکٹر شا ہد منیر کی ہدایت پر کنٹرولر امتحا نات یو نیور سٹی آف میانوالی پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید خان نے سیشن خزاں 2019اوربہار2020کے طلباء و طالبات کے امتحا نات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔جس کے مطابق خزاں 2019کے طلباء و طالبات کا امتحان 21ستمبر 2020بروز سوموار سے 26ستمبر2020بروز ہفتہ تک اور سیشن بہار 2020کے طلبا کا امتحان 28ستمبر بروز سوموار سے03اکتوبر 2020بروز ہفتہ تک جاری رہے گا۔کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ طلبا ء و طالبات شیڈول کے مطابق کو رونا وائرس ایس او پیز کوملحوظ رکھتے ہو ئے جملہ حفاظتی و احتیاطی تدابیر اپنا تے ہو ئے امتحانات میں شریک ہوں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس وباء کی وجہ سے تعلیمی ادارے طویل بندش کے بعد کھل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کو رونا وائرس کم ضرور ہوا ہے لیکن کو رونا وائرس کا خطرہ بر قرار ہے۔اس لئے احتیاط ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ امتحان کیلئے آنیوالے طلباء وطالبات ما سک پہن کر آئیں سماجی فاصلہ بر قرار رکھیں اورہا تھ ملا نے سے اجتنا ب کریں۔ڈاکٹر عبدالمجید خان نیازی نے مزید کہا کہ رجسٹرار یو نیورسٹی آف میانوالی پرو ف...

شجرکاری ماحول کو خوبصورت، دلکش اور حسین بناتی ہے

میانوالی()شجرکاری ماحول کو خوبصورت، دلکش اور حسین بناتی ہے۔ درخت جہاں دنیا کے جانداروں کو چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہیں ان کی خوشبو سے زمانہ مہک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نسیم احمد ورک نے تحصیل کمپلیکس عیسیٰ خیل میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ درخت ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور آکسیجن کی وجہ سے ہی ہم باآسانی سانس لے سکتے ہیں۔ درخت اور پودے لگانے سے ماحول میں بہار سی آجاتی ہے اور انسان بے اختیار بہار کی رنگینیوں اور خوشبوؤں میں کھو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شجرکاری مہم میں ضلعی جوڈیشری بھرپور حصہ لے رہی ہے، اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے سینکڑوں پودے لگائے جارہے ہیں۔ اس موقع پر سینئر سول جج (سول ڈویژن) شفقت سعید گوندل اور ایڈیشنل سیشن جج اور سول ججز تحصیل عیسیٰ خیل نے بھی پودے لگائے۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

جعلی زرعی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

میانوالی ()ٹاسک فورس زراعت پنجاب کا جعلی زرعی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری۔محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹیسایڈذ ضلع میانوالی کاجعلی زرعی ادویات، بغیر ڈیلر شپ، انوائس اور سٹاک رجسٹر فروخت کرنے والی دکان پر کامیاب چھاپہ۔رضوان مصطفے شاہ زراعت آفیسر پیسٹ وارننگ تحصیل میانوالی نے رانا ذوالفقار علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ضلع میانوالی کی سربراھی میں داود خیل میں جعلی زرعی ادویات، بغیر ڈیلر شپ، انوائس اور سٹاک رجسٹر فروخت کرنے والی دکان پر کامیاب ریڈ کیا اور 27290 روپے کی   جعلی زرعی ادویات برآمدکیں ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار اور تھانہ داود خیل میانوالی میں ایف آء آر نمبر 307/20 درج کروا دی گئی اور تمام زرعی ادویات پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

" میانوالی ! یونیورسٹی اور سیاست !"

" میانوالی ! یونیورسٹی اور سیاست !" میانوالی بہت خوبصورت اور جغرافیائی اہمیت کا حامل ضلع ہے۔۔ حسین، سادہ، دلیر، غیرت مند، بھولے بھالے لوگوں کا ضلع ہے۔۔ یہاں کے لوگ جہاں بےشمار خوبیوں سے مالا مال ہیں، وہاں چند ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والی خامیوں کا بھی شکار ہیں۔۔ یہاں اکثر لوگ کسی نہ کسی تگڑے دنیاوی سہارے کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔ یہ سہارا انھیں کسی پیر صاحب یا پھر کسی سیاسی صاحب کی صورت مل جاتا ہے۔۔ پیر صاحب کا سہارا اولاد نرینہ کے لیے دعاؤں اور کام کاروبار میں ںرکت کے لیے دعاؤں کے کام آ جاتا ہے۔۔ سیاسی صاحب کا سہارا کم پڑھے لکھے نوجوان بیٹوں کے لیے سویپر، مالی، چوکیدار، گن مین، ڈرائیور، بکنگ کلرک کی نوکری کے لیے کام آ جاتا ہے۔۔ سیاسی صاحب کا سہارا فوتگیوں، کچہریوں، تھانوں میں بھی خوب کام آتا ہے۔۔ چونکہ سیاسیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے، نوجوانوں کو چوکیدار، چپڑاسی، مالی، ڈرائیور، گن مین، بکنگ کلرک لگوانے کے لیے، ان کا اعلی تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں ہے، اس لیے میانوالی کے اکثر لوگ میانوالی کے سیاسیوں کو یونیورسٹی آف میانوالی کی طرف مائل ہی نہیں کرتے !! اور سیاسی صاحبان بھی یہ...

(یونیورسٹی آف میانوالی) ووٹ کیوں لیتے ہیں

" ووٹ کیوں لیتے ہیں !، ووٹ کیوں دیتے ہیں !" (یونیورسٹی آف میانوالی) پاکستان کے دوسرے اضلاع کی طرح میانوالی میں بھی الیکشنز بڑی دھوم دھام سے منائے جاتے ہیں۔۔ یہاں الیکشنز عیدین کی طرح باقاعدہ ایک تہوار کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔۔ ووٹ لینے والے ووٹ دینے والے سب اپنی اپنی جگہ خوشی سے پھولے نہیں سماتے ! سب کا جوش و خروش آسمان کو چھو رہا ہوتا ہے ! ووٹ لینے والے دنیا جہاں کی ساری مصروفیات چھوڑ کر صبح صادق سے لے کر رات کے پچھلے پہر تک ووٹ بنک بڑھانے کے لیے دوڑتے پھرتے ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لیے ان کی بےشمار گاڑیوں پر ان کے پیڈ سفید پوش بھی دن رات ایک کر دیتے ہیں۔۔ کروڑوں خرچ کر دیے جاتے ہیں۔۔ ووٹ دینے والے بھی اپنی ساری ترجیحات الیکشنز کے مکمل ہو جانے تک پس پشت ڈال دیتے ہیں۔۔ کام کاج، کاروبار و ملازمت، سب سے جی چرانے لگتے ہیں اور اٹھتے بیٹھتے الیکشن میں کون جیتے گا، کون ہارے گا، فلاں کیوں جیتے گا، فلاں کیوں ہارے گا، پر تبصرے کرتے رہتے ہیں۔۔ الیکشن مہم کے دوران ہر بیٹھک پر یہ سننے کو ملتا ہے کہ فتح خان اس لیے جیت جائے گا کیونکہ وہ روڈ پر گزرتے ہوئے اپنے ووٹروں سپورٹروں کو کھڑا دی...

ملتان میں صوبہ جنوبی پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کےماڈل کی منظوری دے دی

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےبہاولپور اورملتان میں صوبہ جنوبی پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کےماڈل کی منظوری دے دی پنجاب انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ اتھارٹی نے دونوں سیکرٹریٹ کےماڈل تیارکیےہیں سول سیکرٹریٹ ساؤتھ پنجاب بہاولپور اورسول سیکرٹریٹ ساؤتھ پنجاب ملتان کو جدیدترین طرز پرتعمیر کیاجائیگا  #کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان #نیا_پاکستان میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

Auction of Customs Intelligence Confiscated vehicles dated September 17

Auction of Customs Intelligence Confiscated vehicles dated September 17, Thursday 11 am Vehicles can be inspected on September 15, 16 during office hours Conditions   Social distancing will be implemented . Mask face is mandatory for every individual attending the auction میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

" جس دن ! میں نے، حج کر لیا تھا !"

" جس دن ! میں نے، حج کر لیا تھا !" ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی۔۔ جب روکھڑی موڑ پر پہنچا تو ایک 70 سالہ بزرگ میانوالی جانے والی گاڑیوں کو رکنے کے اشارے کر رہے تھے۔۔ وہ شکل و صورت، لباس اور ہیئت سے مسلی لگ رہے تھے۔۔ عموما یہ لوگ تندہ یعنی وانڑ بنانے، چارپائیاں بننے کے ماہر ہوتے ہیں۔۔ شادیوں، فوتگیوں پر برتن دھونا، تپل پر روٹیاں لگانا، دیگوں کے نیچے آگے لگانے کا کام کرتے ہیں۔۔ ہمارے علاقہ میں کمی کہلائے جاتے ہیں۔۔ میں نے ان کے قریب جا کر بریک لگائی اور کار میں سے انھیں کار میں بیٹھنے کے اشارے کرنے لگا ! لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئے ! اتنے میں حیران پریشان ہوٹل پر کام کرنے والے ایک لڑکے نے آگے بڑھ کر  بابا جی کو کار میں بٹھا دیا ! ساتھ ساتھ لڑکے نے یہ بھی وضاحت کر دی کہ بابا جی بہرے ہیں ! بابا جی دو باتیں سوچ کر کار میں سوار ہونے سے ہچکچا رہے تھے ! ایک یہ کہ میرے لیے کوئی کار کیوں روکے گا ! دوسرا یہ کہ شاید ٹیکسی ہو اور عام سواریوں والی گاڑی سے زیادہ کرایہ ہی نہ دینا پڑ جائے ! ہم دونوں انسان میانوالی کی طرف چل پڑے ! ایک جوان ایک ضعیف۔۔ ایک امیر ایک غریب۔۔ ایک ڈاکٹر ایک مزدور۔۔ ایک ڈرا...

Admission Open Play Group To Level 8 Contact Us.

Admission Open Play Group To Level 8 Contact Us.  میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس